Breaking News

header ads

عمران خان کے پی اراکین کو استعفوں پر راضی کرنے پشاور جائیں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان استعفوں کے معاملے پر کے پی اسمبلی کے اراکین کو راضی کرنے کیلئے پشاور جائیں گے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج سندھ اور کے پی اسمبلی کے پارٹی اراکین سے ملاقاتیں کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان استعفوں کے معاملے پر خیبرپختون خوا اسمبلی کے اراکین کو راضی کرنے کیلئے پشاور بھی جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان نے خیبرپختون خوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے، جس کی صدارت وہ خود کریں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Q67DaKV

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے