Breaking News

header ads

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے باوجود انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

جمعہ کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر219 روپے کا ہوگیا۔

اس سے قبل انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قیمت 3 دن میں سوا 4 روپے نیچے آئی تھی۔ جمعرات کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر2روپےمہنگاہوکر220روپےکاہوگیا تھا جب کہ انٹربینک مارکيٹ میں ڈالر15پیسےسستا ہوکر218.60 روپے پربند ہوا تھا۔

کرنسی ڈیلرز نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے سے روپیہ تگڑا اور ڈالر کمزور ہوگا تاہم ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ دیکھاگیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/8N5MwuD

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے