Breaking News

header ads

ویڈیو: سرحدوں پر موجود پاک فوج کے جوان عید کیسے مناتے ہیں

بڑی عید کی خوشیاں جہاں ہر کوئی اپنے پیاروں کے ساتھ منا رہا ہے، وہیں پاک افواج کے جوان گھر سے دور وطن عزیز کے دفاع کیلئے سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بنے ہیں۔ اس وقت پاک افغان بارڈر سلالہ پوسٹ پر موجود ہے ہمارے نمائندئے عرفان موسی زئی۔ مزید ان سے جانتے ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/MOUSDn5
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے