
عیدالفطرکوتمام تہواروں میں سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہےجسے ایک ماہ روزے رکھنے اورعبادت کے بعد اللہ کی جانب سے اجرمانا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان بڑھ چڑھ کرعید کی تیاریاں کرتے ہیں۔
عید سے قبل قبل چاند رات بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے، سب جوش و خروش سے تیاریاں مکمل کرنے بازاروں میں جانے کے علاوہ ایک دوسرے کو چاند کی مبارکباد دیتے ہیں۔ خریداری کے علاوہ اس رات کی اہم روایت مہندی لگانا بھی ہے۔
ان تیاریوں میں شوبزستارے بھی پیش پیش ہیں جنہوں نے اپنے مداحوں اور فالوورز کے لیے چاند رات کی دلکش تصاویرشیئرکیں، آپ بھی دیکھیے۔
صباقمر کا خوبصورت انداز
صبور نے چاند رات شوہرعلی انصاری کے ساتھ منائی
سونیا حسین کی جانب سے سب کو چاند مبارک۔
مایا علی نے بھی عید بھرپور تیاریوں کے ساتھ منائی۔
میرب علی کا سادہ مگر دلکش انداز
رابعہ بٹ نے چاند نظرآنے کی اطلاع کچھ ایسے دی۔
عائزہ خان نے ممکنہ چاند رات کیلئے بھی بھرپور تیاری کررکھی تھی۔
حنا الطاف بھی تیاریو ں میں پیچھے نہیں۔
حبا بخاری اور آرزاحمد کی چاند رات کچھ یوں رہی۔
صاحبہ نے بھی مداحوں کیلئے دلکش تصویرشیئرکی۔
from SAMAA https://ift.tt/vnduX8E
0 تبصرے