پاکستان سُپرلیگ سیزن 7 میں لاہورقلندرکی شاندارفتح کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے جو توجہ طلب ہے، جیسے کہ محمد حفیظ کا اپنے ناقدین کو کراراجواب۔
جیت کی سب سے زیادہ منتظرٹیم لاہورقلندرزنے بالآخرٹرافی اپنے نام کی توسپورٹرزسمیت دیگر شائقین نے بھی سوشل میڈیا پرخوب جشن منایا لیکن اس جیت میں اہم ترین کردار محمد حفیظ کا رہا جنہیں فائنل سے قبل تک تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ قلندرزکے میچ میں 28 گیندوں پراتنا ہی اسکورکرنے والے حفیظ کو تیزترین فارمیٹ میں ایساکھیلنے پر کافی کچھ سُننا پڑا تھا لیکن آخری اوراہم ترین ٹاکرے میں پروفیسر کی عروفیت سے معروف کھلاڑی نے 46 گیندوں پر 69 رنز بنا کر ناقدین کے منہ بند کروائے اورصرف یہی نہیں 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے ولے محمد حفیظ نے میدان کے بعد اس تنقید کا جواب اپنے ٹوئٹراکاؤ نٹ پردیا۔
حفیظ نے مین آف دی میچ کا اعزازپانے کے بعد اپنی تصویرشیئرکرتے ہوئے ٹویٹ کے کیپشن میں لکھے ایک جملے میں سب سمو دیا، تگڑی پرفارمنس کی جانب اشارہ کرتی اس پوسٹ میں انہوں نے لکھا، ‘ ٹائیگرابھی زندہ ہے’۔
Tiger abhee Zinda hai pic.twitter.com/voLGmpieaK
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) February 27, 2022
کھلاڑی کے پرستاروں نے اہل خانہ کے ساتھ ان کی دلکش تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ‘فیملی کی سپورٹ کے بغیر کچھ حاصل نہیں کیا جاسکتا’۔
Nothing is achievable without the support of Family #LahoreQalandars pic.twitter.com/yZ88ZFxQWC
— Mian Omer (@Iam_Mian) February 27, 2022
پروفیسرکا یہ انداز سوشل میڈیا پرقابل احترام رہا لیکن شاندار بیٹنگ کے بعد صارفین پہلے ہی اُن کا ‘حال دل’ اپنے اندازمیں بیان کرچکے تھے، کسی نے پُرمزاح ٹویٹ کی تو کسی نے میمز کے ذریعے سب کہہ ڈالا۔
Where are Haters?? #Hafeez #PSL7Final #LQvMS pic.twitter.com/rkHnZpx2NS
— F A R H A N_K H A N☻ (@Khnzz07) February 27, 2022
Lahore Qalandars fans to Professor Right Now#MSvsLQ #Hafeez pic.twitter.com/Y80W21d07g
— Ali Rana (@memerhon) February 27, 2022
Hafeez giving his %
— Ѧ†ʊℓ (@atulprakashh) February 27, 2022
Batting- 69 off 49
Bowling- 4-0-23-2#PSLFinal #Hafeez pic.twitter.com/jrQbXJDn63
Hafeez Bhai to MS Batter's #PSLFinal #MSvLQ #LQvMS pic.twitter.com/OcL7rRvcip
— Cptn Zainab Raja #PSL7 (@_ZainiRaja) February 27, 2022
Performed when it mattered the most !!!!!
— JJK (@Yamman_butt) February 27, 2022
This is what you call experience.
.
.
.
.
#PSLFinal#LahoreQalandars #Hafeez #LQvsMS pic.twitter.com/bahQkQjMJj
گزشتہ روز پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے ملتان سلطانزکو 181 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں پوری ٹیم 20 ویں اوورمیں 138 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی اورلاہورقلندرزنے 42 رنزسے میچ جیت کرپہلی بارفاتح ہونے کا اعزازحاصل کیا۔
from SAMAA https://ift.tt/cdaOUPr
0 تبصرے