فيصل آباد کے علاقے مراد آباد ميں شہری نے واردات کی کوشش ناکام بنا دی، تين ملزمان گلی ميں موٹر سائيکل سوار کو لوٹ رہے تھے کہ شہری نے کيمرہ ميں ديکھ کر ملزمان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ فرار ہوگئے۔
from SAMAA https://ift.tt/z3AJW7l

0 تبصرے