پاکستان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا، فائنل میں امریکی کھلاڑی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان کے نیشنل چیمپئن دلاور خان سنان نے 77 کلو گرام ورلڈ مارشل آرٹس گریپلنگ ایونٹ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

امریکا میں منعقدہ گیمز میں دلاور خان سنان نے فائنل میں میزبان کھلاڑی ایلی ڈیوس کو شکست دی۔
دلاور خان سنان اس قبل بھی پاکستان میں نیشنل لیول پر کئی ایونٹس میں کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/39Ebefm
via IFTTT
0 تبصرے