گلگت میں داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے کے کے ایچ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔
گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کی بندش سے کئی مسافرگاڑیاں پھنس کررہ گئی ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے بسوں کو پتھرلگنے سے نقصان ہوا ہے۔
شاہراہ بلتستان لینڈسلائیڈنگ کے باعث بند،سیاحوں کو مشکلات کا سامنا
مسافروں کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پرانٹرنیٹ سروس بھی نہیں۔ جس کی وجہ سے انھیں رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/6TGV5rJ
0 تبصرے