پاکستان میں ایشیا کپ کا میلہ سجنا شروع ہوگیا،نیپال کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لیے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئی۔
حنیف محمد ریجنل ہائی پرفارمنس سینٹر گراؤنڈ پر مشقوں کا آغاز کردیا گیا۔نیپالی کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ سے تیاریوں کا آغاز کیا۔
مہمان سائیڈ 26 اگست تک کراچی میں پریکٹس کریگی۔ایشیا کپ افتتاحی میچ کھیلنے کیلئے 27 اگست کو ملتان روانہ ہوگی ۔
افتتاحی میچ میں 30 اگست کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سے مقابلہ کرے گی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/Te4QZCL
0 تبصرے