خان پور میں یوم آزادی پر انتشار اور خوف و ہراس پھیلانے پر تحریک انصاف کے 8 کارکنان پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
خان پور میں پاکستان تحریک انصاف کے 8 کارکنان کیخلاف یوم آزادی پر انتشار اور خوف و ہراس پھیلانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈنڈا بردار ملزمان نے یوم آزادی پر راستے بلاک کئے اور عوام کو دھمکیاں دیں۔
خان پور پولیس نے 5 موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لے لیں، دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/3sk6Xmw
via IFTTT
0 تبصرے