Breaking News

header ads

وزیرِاعظم کی قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ محمد بن حمد بن عبداللّٰہ بن جاسم الثانی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔

ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لکھا ہے کہ امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور سوگوار خاندان سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں۔

وزیرِ اعطم شہباز شریف نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کریں ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہلخانہ کوصبر جمیل عطا فرمائیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Jx5MgT2

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے