کراچی سے پاکستان کسٹمز کے دو اعلیٰ افسر پراسرار طور پرلاپتہ ہوگئے۔
اہلخانہ کے مطابق دونوں افسران سے گزشتہ رات نو بجے سے رابطہ نہیں ہورہا، افسران کے موبائل فونز کھلے ہیں مگر کال ریسیو نہیں ہورہی۔ افسران کے اہلخانہ نے پولیس سے رابطہ کرلیا۔
لاپتہ ہونے والوں میں انسداد اسمگلنگ آرگنائزیشن کے سپرنٹنڈنٹ طارق محمود اور یار عباس شامل ہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/6jnNLZI
via IFTTT
0 تبصرے