Breaking News

header ads

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا۔

کیبنٹ ڈویژن نے 12 اراکین پرمشتمل کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 12 رکنی کابینہ 4 سینئر وزیر اور 8 وزراء پر مشتمل ہے۔

کابینہ میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دو دو جبکہ جمعیت علمائے اسلام کا ایک وزیر لیا گیا ہے۔ 7 وزراء تحریک انصاف کے فاروڈ بلاک کے شامل ہیں جبکہ کابینہ میں ایک خاتون وزیر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/0i5xN3o

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے