Breaking News

header ads

محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا

محرم الحرام میں پنجاب کے تیرہ اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تیرہ حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پرفوج طلب کی جاسکتی ہے

لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ ملتان ،ساہیوال، چکوال، راجن پور، بہاولپور،رحیم یارخان شامل ہیں۔حساس اضلاع میں نو اور دس محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نےآرمی کی 73 اور رینجرز کی 80کمپنیوں کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا۔ حساس اضلاع میں بنائےگئے،ڈسٹرکٹ کنٹرول رومزکوصوبائی انٹیلیجنس سنٹر سے منسلک کیا جائے گا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/SRdsMrN
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے