فلسفہ قربانی کیا ہے؟؟؟ عالم دین مولانا قاضی احمد نورانی کا کہنا ہے فلسفہ قربانی ذاتی خواہشات کو اللہ کی راہ میں قربان کرنا ہے۔
عالم دین مولانا قاضی احمد نورانی نے کہا،قربانی کرنے کا مطلب اللہ کی راہ میں ہم اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیارہیں۔ اس میں ذاتی خواہش، نمود و نمائش یا ریا کاری کا عمل دخل نہیں ہونا چاہیے۔
مفتی نواب نفیس نے بتایا اللہ تعالیٰ دیکھتا ہے کہ اس کا بندہ اس سے کتنی محبت کرتا ہے اوراس کا کتنا حکم ماننے والا ہے،اللہ تعالیٰ دیکھتاہے کہ اس کا بندہ کتنا ثابت قدم ہے،
مفتی نواب نفیس نے بتایا کہ اللہ دیکھتا ہے میرا بندہ کتنی محبت کرتاہے، کتناحکم ماننےوالاہے، یہی اللہ کے بندوں کی آزمائش ہے،یہی فلسفہ قربانی ہے۔یہ قربانی شروع یہاں سے ہے اورانتہا اس کی کربلاہے
مولاناقاضی احمدنورانی نے بتایا ،ذاتی خواہش،نمودونمائش یاریاکاری کا دخل نہیں ہوناچاہیے، اللہ کی رضا کے لئے اللہ کے بندوں تک گوشت پہنچائیے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/dIW4E0s
0 تبصرے