Breaking News

header ads

پشاور میں گیس لیکیج سے دھماکا مکان کی چھت گر گئی

پشاور کے علاقے شریف آباد میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے مکان کی چھت گرگئی، ملبے میں بچوں سمیت متعدد افراد دب گئے۔

پشاور میں کوہاٹ روڈ پر شریف آباد کے علاقے میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے کے بعد مکان کی چھت گر گئی، ملتے میں خاتون اور 4 بچوے دب گئے۔

حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، امدادی سرگرمیان جاری ہیں۔

(واقعے کی مزید تفصیلات آرہی ہیں)



from Samaa - Latest News https://ift.tt/T4u8neA

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے