Breaking News

header ads

کوہاٹ: عدالت میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوہاٹ کی مقامی عدالت میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق کوہاٹ کی سینئر سول جج کی عدالت میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پیشی کیلئے آیا تھا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے، مقتول کی ملزمان سے پرانی دشمنی تھی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/emtjUqY

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے