Breaking News

header ads

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان اوگرا نے اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پیٹرولیم مصنوعات کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

30جون تک آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوجائےگا،اسحاق ڈار

ترجمان اوگرا نے بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنیوالے 40 غیر قانونی ڈھابہ اسٹیشنوں کو سیل کر دیا گیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/xl8nikM
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے