پاکستانی کیوئسٹ (اسنوکر پلیئر) محمد بلال 37 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
پاکستان کے اسنوکر پلیئر محمد بلال 37 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
محمد بلال نے 2018ء میں سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتی، 2019ء میں ایشین اسنوکر ٹیم چیمپئن شپ بھی اپنے نام کی۔
محمد بلال کا تعلق منڈی بہاء الدین سے تھا۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن نے محمد بلال کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/79KDplB
0 تبصرے