Breaking News

header ads

ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کا معاملہ،چڑیا گھرانتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئی۔

عمران عزیز ایڈووکیٹ نے سیشن عدالت کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔عمران عزیزایڈووکیٹ نے کہا سیشن عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کی،سیشن عدالت نے فیصلے میں قانونی نکات نظرانداز کیے۔

درخواست میں کہا گیا کہ چاہتے ہیں، ذمہ داران کا تعین اور انہیں سزا دی جائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/q0p5ahT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے