Breaking News

header ads

کراچی والے مزید گرمی کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

کراچی والے شدید گرمی کیلئے تیار ہوجائیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں گرمی کی شدت میں مزید ہوسکتا ہے، شہری احتیاط کریں۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا زیاد سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث گرمی 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ محسوس کی جائے گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی والوں کیلئے مئی کا پورا مہینہ گرمی کی نظر ہوگا جبکہ گزرتے دنوں کے ساتھ درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/VD0UYMa
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے