Breaking News

header ads

فواد چودھری کی گرفتاری،عدالت نے انتظامیہ سے 3ایم پی او کا حکم طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری کی گرفتاری سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نے انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب کرلیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے ریماکس دئیے کہ ایک گھنٹے بعد اس معاملے کو ٹیک اپ کریں گے۔

چیف جسٹس کا نعیم پنجوتھا سے مکالمہ کہا ابھی تک آپ کا میڈیکل کیوں نہیں ہورہا ،نعیم پنجوتھا نےکہاچیک اپ ہوگیا تھا ،رپورٹ نہیں دی جارہی۔

ڈی ایس پی لیگل نے عدالت میں بیان دیا کہ فواد چوہدری کو 3ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ سے 3ایم پی او کا حکم طلب کرلیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/diJwlWc

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے