Breaking News

header ads

عوام پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

عوام پٹرول اورڈیزل پرفی لیٹرکتنا ٹیکس دیتےہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

دستاویزات کےمطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹر وصول کررہی ہے۔پٹرول کی اصل قیمت 217 روپےفی لیٹرپر50 روپےلیوی عائد ہے۔پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26 روپے اورڈسٹری بیوشن مارجن 6 روپےفی لیٹرہے۔

دستاویزات کےمطابق ،پٹرول پر ڈیلرز مارجن کی مد میں 7 روپےفی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔ڈیزل کی اصل قیمت 234 روپے فی لیٹرپر50 روپےفی لیٹرلیوی عائد ہے،ڈیزل پرفی لیٹرڈسٹری بیوشن مارجن 6.32 روپےڈیلرزمارجن 7 روپےہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/VRIGLks

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے