Breaking News

header ads

ڈی جی نیب راولپنڈی فرمان اللہ کو تبدیل کر دیا گیا

ڈی جی نیب راولپنڈی فرمان اللہ کو تبدیل کر دیا گیا۔مرزا محمد عرفان بیگ نئے ڈی جی نیب راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔

مرزاعرفان بیگ پہلے ڈی جی آپریشن ڈویژن تعینات تھے۔تبدیل ہونے والے فرمان اللہ ڈی جی نیب ہیڈ کوارٹرزتعینات کیا گیا۔ڈی جی ہیڈ کوارٹرز حسین احمد کو ڈی جی آپریشن ڈویژن لگا دیا گیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/wpkbGR3

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے