Breaking News

header ads

چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کا اجلاس

چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کا اجلاس ،سینیٹرثمینہ ممتاززہری نے کارخانہ جات ترمیمی بل 2023 پیش کردیا۔

وزیرمملکت شہادت اعوان نےکہا میری درخواست ہے بل پرنظرثانی کی جائے،ثمینہ ممتاز زہری نے کہا اس بل میں میری تین ترامیم شامل ہیں۔

چیئرمین سینیٹ اور جے یو آئی (ف) کے 2 اہم سینیٹرز بال بال بچ گئے

مزدوروں کو ہیلتھ اورسیفٹی مہیا کرنا ضروری ہے،چیئرمین سینٹ کی ثمینہ ممتاز زہری اور شہادت اعوان کومشاورت کی ہدایت۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/4O3eUNF

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے