Breaking News

header ads

آٹا لینے آیا شہری روزے کی حالت میں زندگی کی بازی ہار گیا

فیصل آباد میں آٹا لینے آیا ایک اور شہری زندگی کی بازی ہار گیا ۔

فیصل آباد میں ملت روڈ پر فری آٹا لینے آیا ایک شخص جاں بحق،50 سالہ روزے کی حالت میں آٹے کےانتظار میں زندگی کی بازی ہارگیا۔

ساہیوال: مفت آٹا تقسیم کے دوران بھگدڑ، خاتون جاں بحق، متعدد زخمی

ریسکیو نے لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص دھنولا کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

رمضان المبارک میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے ایپلی کیشن تیار

واضح رہے اس سے قبل بھی آٹے کے حصول کے لیے ملتان ،چارسدہ ،پشاور اورساہیوال میں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/5ykTQc3

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے