پنجاب (Punjab)میں الیکشن کی تاریخ میں توسیع کےکیخلاف پی ٹی آئی (PTI) آج سپریم کورٹ جائے گی۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا جائےگا
پنجاب میں الیکشن کی تاریخ میں توسیع،پی ٹی آئی آج سپریم کورٹ جائے گی۔تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائےگا
پی ٹی آئی نے درخواست سے متعلق مشاورت مکمل کر لیا،پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلےنےآئین کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/NUsuaME
0 تبصرے