Breaking News

header ads

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض

لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 3 مقدمات میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر اعتراض عائد کر دیا۔

عمران خان نے 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

عمران خان کی درخواست ضمانت واپس کردی گئی

لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے میں دائردرخواستوں پر اعتراض عائد کر دیا۔

عمران خان کو بہت مواقع ملےاب گرفتاری دے دیں

رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلم اقبال اور حماد اظہر نے ہائی کورٹ سے اسی مقدمے میں حفاظتی ضمانت کروائی، دونوں ملزمان کے ہائی کورٹ کے فیصلےکی کاپیاں ساتھ نہیں لگائیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/aRAJkZc

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے