Breaking News

header ads

پنجاب کےپی عام انتخابات کیس؛وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ،پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا کیس۔وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل منصورعثمان کو طلب کرلیا۔

سپریم کورٹ، پنجاب اورخیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیس سے متعلق مشاورت کیلئے اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم ہاؤس کے لیے روانہ ہوگئے۔

سپریم کورٹ میں پنجاب اور کےپی انتخابات کیس کی سماعت آج مکمل ہونے کا امکان

اٹارنی جنرل وزیراعظم سے زیر سماعت مقدمے پر ہدایات لیں گے۔چیف جسٹس نے گزشتہ روز اٹارنی جنرل کووزیراعظم سے ہدایات لینے کا کہا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/KAzlty5

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے