Breaking News

header ads

رمضان المبارک کے پیش نظرریسٹورنٹ کے اوقات کارتبدیل

لاہورہائیکورٹ (Lahore High Court)میں اسموگ کےتدارک کےلیےدائر درخواستوں پرسماعت ہوئی۔عدالت نےرمضان المبارک کےپیش نظرریسٹورنٹ کا اوقات کارتبدیل کرنےکی اجازت دے دی۔

عدالت نے رمضان المبارک کے پیش نظرریسٹورنٹس کوافطاری سے سحری تک کھولنے کی اجازت دیدی ۔عدالت نے ریسٹورنٹ کو افطاری سے سحری تک کھولنے کی اجازت دیدی۔

عدالت نے کہا کہ گندا پانی جس طرح دریا میں جا رہا ہے وہی پانی فصلوں میں لگایا جارہا ہےاسی پانی سے سبزیاں اگائی جارہی ہیں۔

عدالت نے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ وہاں کے بچوں کی گروتھ نہیں ہو پارہی ایسی رپورٹیں ہمارے سامنے آئی ہیں،آپ ان انڈسٹری کے خلاف کاروائی کریں جنکا گندا پانی دریا میں جا رہاہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ge1NJQI
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے