پاکستان تحریک انصاف( PTI) کےچئیرمین عمران خان نے 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کےلیےاسلام آباد ہائی کورٹ سےرجوع کرلیا۔
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی جانب سےاسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہےکہ سیاسی انتقام کا نشانہ بناتےہوئےمقدمات درج کیےگئے۔
تحریک انصاف کا ایک اوردعویٰ غلط ثابت ہوگیا
درخواست میں عدالت سےاستدعا کی گئی ہےکہ 7 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظورکرتے ہوئےفریقین کو درخواست گزارکی گرفتاری سےروکا جائے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/b1gZwax
via IFTTT
0 تبصرے