Breaking News

header ads

پاکپتن میں جائیداد کے تنازع پرایک خاندان کے 7افرادکا قاتل پکڑاگیا

پاکپتن (Pakpattan)میں جائیداد کےتنازع پرایک ہی خاندان کے7 افراد کا قتل،وزیراعلیٰ پنجاب کےنوٹس پر24گھنٹےبعد ملزم پکڑاگیا

پاکپتن میں جائیداد کےتنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس نےمرکزی ملزم کوساتھی سمیت گرفتارکرلیا۔

کوئٹہ میں تین بھائیوں کے قتل میں چوتھا بھائی ملوث نکلا

پاکپتن پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو اٹک سےگرفتارکیا گیاہے،مقتولین میں ملزم کی ماں،بہن،بھائی اوربھتیجے شامل ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Uh4yaV0
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے