Breaking News

header ads

قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پرضمنی انتخابات روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ (Islamabad High Court)میں قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پرضمنی انتخابات روکنےکےحکم میں توسیع کردی گئی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکم امتناع میں دوہفتوں کی توسیع کردی۔عدالت نےتین حلقوں میں ضمنی انتخاب کانوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کررکھا ہے۔

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

عدالت میں فریقین کی جانب سےجواب جمع کرانےکےلیےمہلت کی استدعا کی گئی ۔عدالت نےکیس کی مزید سماعت دو ہفتوں کےلیےملتوی کردی۔

قومی اسمبلی کی37 نشستوں پرضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

پی ٹی آئی کےراجہ خرم نواز،اسد عمراورعلی نوازاعوان نےدرخواست دائرکر رکھی ہے۔پی ٹی آئی کےتینوں ارکان نےاستعفوں کی منظوری کےخلاف درخواست دائرکر رکھی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/uFY4cxe

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے