Breaking News

header ads

کراچی میں حد بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواستیں مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں حد بندیوں کے خلاف ایم کیوایم کی درخواستیں مسترد کردیں۔

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے مختلف اضلاع کی حد بندیوں کے خلاف ایم کیوایم کی درخواستیں مسترد کردیں۔

دوران سماعت ایم کیوایم وکیل نے بتایا کہ یہ مسئلہ بنیادی طور پر یو سیز اور ٹائونز کی حد بندیوں کا ہے، سندھ حکومت سیاسی فائدے کیلئے غیر منصفانہ حد بندیاں کیں۔

عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ نےجو نوٹی فکیشن چیلنج کیا اس پرعدالت فیصلہ دے چکی ہے۔ سپریم کورٹ نے بھی سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/IvwMsB6

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے