Breaking News

header ads

مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) میں نئی ذمہ داریاں مل گئیں

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کردیا گیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) کا چیف آرگنائزر مقرر کردیا ہے۔

پارٹی صدر کی حیثیت سے شہباز شریف نے مریم نواز کی بحیثیت چیف آرگنائزر تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

چیف آرگنائزر کی حیثیت سے مریم نواز اپنی پارٹی کی تنظیم نو کریں گی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/HTnoQAj

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے