Breaking News

header ads

بابراعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت بابر اعظم کو سونپی گئی ہے۔

آئی سی سی مینزون ڈے ٹیم آف دی ائیر2022 میں سکندر رضا، مہدی حسن، الزاری جوزف ، محمد سراج، ٹرینٹ بولٹ، ٹریوس ہیڈ، شائےہوپس، شریاس ائیر، ٹام لیتھم اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔

مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر2022 میں پاکستان کے صرف ایک کھلاڑی بابر اعظم کو شامل کیا گیا ہے۔

بابر اعظم کو آئی سی سی مینزون ڈے ٹیم آف دی ائیر2022 کا کپتان بنایا گیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/JlsrVdP
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے