حکومت پاکستان نے امريکا ميں تعینات سابق پاکستانی سفير اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ تعینات کر دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جمعہ دو دسمبر کو اسد مجید کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اسد مجید اس وقت بیلجیئم، یورپی یونین اور لیگسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ اسد مجید فوری طور پر عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/GVAQ1UZ


0 تبصرے