کے الیکٹرک حکام نے ہائیکورٹ کی بجلی بند نہ ہونے کی یقین دہانی کرادی ہے، جس کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے سی ای او کےالیکٹرک کاوارنٹ گرفتاری واپس لے لیا ہے۔
جمعرات کو بریک ڈاؤن کے باعث سندھ ہائی کورٹ کی بجلی بند ہونے پر جسٹس صلاح الدین پنہورنے سی ای او کےالیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔
گزشتہ روز سی ای او تو پیش نہ ہوئے کے الیکٹرک کی لیگل ٹیم کے ہیڈ ، سیکورٹی انچارج پیش ہوئے۔ کے الیکٹرک کی جانب سےرجسٹرارہائیکورٹ کو تحریری تجاویزجمع کرادیں گئیں۔
کے الیکٹرک حکام نے ہائیکورٹ کی بجلی بند نہ ہونے کی یقین دہانی کرادی ہے، جس کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک کا وارنٹ گرفتاری واپس لے لیا۔
بجلی بند نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک کا وارنٹ گرفتاری واپس لے لیا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/LAlfhTk
0 تبصرے