Breaking News

header ads

آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کی نامزدگیوں،محمدرضوان کا نام بھی شامل

آئی سی سی نے ستمبر کے پلیئرآف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔اس فہرست میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بھی شامل ہیں۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان نے گزشتہ ماہ شاندار کارکردگی دکھائی۔

انھوں نے 10 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 7 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ وہ انگلینڈ کیخلاف سیریز میں بھی 316 رنز بنا کر ٹاپ اسکور رہے جس کی بنیاد پر انہیں پلیئرآف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا۔

بھارت کے اکشر پٹیل اور آسٹریلیا کے کیمرون گرین بھی نامزدگی میں شامل ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/yB9waW4

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے