دبئی میں ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان کی جیت کے بعد ٹیم کے اہم کھلاڑی فخر زمان نے کہا ہے کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے،ہم ٹیم کی حیثیت سےہارتے اور جیتتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف اہم میچ میں محمدرضوان اورمحمد نوازنے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا۔
انھوں نے کہا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے،ہم ٹیم کی حیثیت سےہارتے اور جیتتے ہیں۔
فخرزمان نے تسلیم کیا کہ بھارت کے خلاف کےمیچ میں اپنی خامیوں کاعلم ہے اور انشاء اللہ بہترین طریقےسے کم بیک کروں گا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/iQxRjN7
via IFTTT


0 تبصرے