Breaking News

header ads

جیولن تھرو: ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامک گیمز میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا۔

ترکی کے شہر قونیہ میں جاری اسلامک گیمز میں 50 سے زائد ممالک کے ایتھلیٹ مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں 88.55 میٹر لمبی تھرو کی۔

مزید جانیے: کامن ویلتھ گیمز،ارشد ندیم کی جیت نے تاریخ رقم کردی

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں بھی 90 میٹر سے دور نیزا پھینک کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔ طلائی تمغہ جیتنے اور ریکارڈ قائم کرنے پر انہیں کئی انعامات سے بھی نوازا گیا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/kbVBoGt

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے