Breaking News

header ads

جو کوئی نہ دے سکا، وہ میڈل وزیراعظم نے دے دیا

کامن ویلتھ گیمز میں نمایاں کارگردگی دکھانے والے ایتھلٹیس کو مزید بہتر کارکردگی دیکھانے کی تنبیہہ کردی ، اس میڈل کو حاصل کرنے کا کہہ دیا جو کبھی کسی نے دیا

کامن ویلتھ گیمزمیں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹس کو انعامی چیکس تقسیم کرنے کی تقریب دوران وزیراعظم شہباز شریف نے تقریر کی ۔ شہباز شریف ہمیشہ کی طرح جوش خطابت میں جیتنے والوں سے مزید اچھی کارکردگی کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے سلوراور گولڈ میڈل جیتنے والوں کو پلاٹینم میڈل حاصل کرنے کا کہا ۔۔۔ جو کہ کبھی کسی نے دیا۔ ۔ یہاں وزیراعظم کا یہ انوکھا حکم جاری ہوا ادھر سوشل میڈیا پر پلاٹینم کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا۔

ٹیوٹر پرایک صارف نے ٹویٹ کی کہ وزیاعظم کی اس تقریر کے بعد دنیا بھر میں کھیلوں کے منتظمین اس میڈل کو دینے کے حوالے سے سوچیں گے۔

ایک صارف نے لکھا کہ انہیں ایم بی بی ایس کے آخری سال میں پلاٹینم میڈل سے نوازا گیا

ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ وزیراعظم کی تقریر سننے کے بعد انہیں پلاٹینم میڈل ملنا چاہیے.

ایک ٹوئٹر صارف نے ایتھلیٹ یوسن بولڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کہ وزیر اعظم کے بیان کے بعد

ایک صحافی نے لکھا کہ وزیراعظم کی میڈیا ایڈوائزرٹیم کہاں ہے ؟

ایک صارف نے لکھا کہ کامن ویلتھ کی مینجمنٹ کے پاس اتنا دماغ ہی نہیں کہ وہ پلاٹینم لے لیتے



from Samaa - Latest News https://ift.tt/gEOI3Dm
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے