ورلڈ گیمز اسنوکر ایونٹ میں قومی کیوئسٹ احسن رمضان نے پری کوارٹر فائنل جیت لیا۔
بدھ کوبرمنگھم میں 16 سالہ احسن رمضان کا مقابلہ امریکہ کے احمد علی کے ساتھ تھا۔
احسن رمضان نے ورلڈ گیمز اسنوکر ایونٹ میں حریف کیویسٹ کو 3.1 فریم سے شکست دی اور کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
ورلڈ گیمز اسنوکر ایونٹ کا کوارٹر فائنل مقابلہ 15 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ مارچ 2022 میں احسن رمضان ایرانی کے عامر سرکوش کو شکست دےکر اسنوکر کے عالمی چیمپئن بنے تھے۔
اس سے قبل پاکستان کے محمد یوسف ایک اور محمد آصف 2 بار اسنوکر کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/AZ4RjWS
0 تبصرے