Breaking News

header ads

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو ایک اوراعزازسےمحروم کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے 87 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے بابراعظم نے بھارتی بلےبازویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ چھین لیا۔

بابراعظم نے ون ڈے فارمیٹ میں بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرلئے۔

بابراعظم نے 13 ون ڈے اننگز میں بطور کپتان ایک ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا۔

بابراعظم نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان میں پہلے میچ میں حاصل کیا۔

اس سےقبل ویرات کوہلی 17 اننگز میں بطور کپتان ایک ہزاربنا چکے تھے۔

جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیئرز 18 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کرچکے تھے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/FyjIUez

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے