Breaking News

header ads

انسان اورپرندوں کادانہ پانی سےمضبوط رشتہ

بڑھتی گرمی نے جہاں انسانوں کا جینا محال کر دیا ہے وہی چرند پرند بھی  تپتی  دھوپ سے نڈھال ہیں۔

 بے زبان پرندوں کا لاہوریوں سے دانہ پانی کا رشتہ پہلے سے بھی مضبوط ہو گیا ہے۔

شہریوں نے چھتوں پر پرندوں کے لیے دانہ اور پانی کا اہتمام کرنا شروع کردیا ہے۔

گھروں کے علاوہ گلیوں اور چوک چوراہوں پر بھی دانہ پانی رکھنے کا سلسلہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے جس میں بڑوں کے ساتھ بچے بھی شامل ہیں۔



from SAMAA https://ift.tt/lXduOw2

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے