وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور نشریات اور قانون فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کردیا گیا ہے۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ عمر سرفراز چیمہ پاکستان تحریک انصاف سے 1996 سے وابستہ اور بانی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات بھی رہے ہیں۔
انہوں نے 1997ء، 2002 ء اور 2004 میں پارٹی ٹکٹ سے الیکشن لڑا۔
from SAMAA https://ift.tt/MOXFA8y
via IFTTT


0 تبصرے