Breaking News

header ads

موسم بہار میں حنا کی خوشبو مہک رہی ہے

موسم سرما رخصت ہوتے ہی لاہور میں بہار  کی رعنائیاں دستک دینے لگیں اور لاہوری لڑکیوں نے ان رنگوں کو چرا کو ہاتھوں میں بھرلیا۔

بہار کی خوشبو ہاتھوں پر رچی ہوئی ہے۔مہندی لگانے والیاں کہتی ہیں کہ مہندی چاہے سادہ  لگائیں یا بھر بھر کے مگر باریک بینی اور نفاست  نظر آنی چاہیے۔



from SAMAA https://ift.tt/QMCgO8E
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے