Breaking News

header ads

اپوزیشن بیرونی طاقتوں کی آلہ کار بنی ہوئی ہے،شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے جیسے پیسے بانٹے جا رہے ہیں، یہ ہارس ٹریڈنگ ہے۔ عوام نے ہارس ٹریڈنگ کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ بیرونی طاقتوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ اپوزیشن ملک کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہی ہے۔



from SAMAA https://ift.tt/72dh4mA
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے