پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف اور مریم نواز مہنگائی مکاؤ مارچ کے ہمراہ گوجرانوالہ پہنچ گئے ہیں، جہاں صبح سویرے پارٹی قیادت اور اور کارکنوں کی تواضع تگڑے ناشتے سے کی گئی۔ حمزہ اور مریم کیلئے گوجرانوالہ کے اسپیشل پائے ، مغز اور حلوے تیار کیے گئے۔ جب کہ حلوہ پوری، نان چنے مرغ وغیرہ بھی ناشتے میں شامل تھے۔ دیکھیں ویڈیو
from SAMAA https://ift.tt/t5WA9L6
0 تبصرے