موسم سرما رخصت ہوتے ہی لاہور میں بہار کی رعنائیاں دستک دینے لگیں اور لاہوری لڑکیوں نے ان رنگوں کو چرا کو ہاتھوں میں بھرلیا۔
بہار کی خوشبو ہاتھوں پر رچی ہوئی ہے۔مہندی لگانے والیاں کہتی ہیں کہ مہندی چاہے سادہ لگائیں یا بھر بھر کے مگر باریک بینی اور نفاست نظر آنی چاہیے۔
from SAMAA https://ift.tt/QMCgO8E
0 تبصرے